صحیح مسلم 784
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يُصَلِّي صَلاَتَهُ مِنَ اللَّيْلِ كُلَّهَا وَأَنَا مُعْتَرِضَةٌ بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْقِبْلَةِ فَإِذَا أَرَادَ أَنْ يُوتِرَ أَيْقَظَنِي فَأَوْتَرْتُ .
حضرت عائشہؓ سے روایت ہے آپؓ بیان کرتی ہیں کہ نبیﷺ رات کو اپنی تمام نماز ادا فرماتے اور میں آپؐ کے اور قبلہ کے درمیان (لیٹی ہوئی) ہوتی تھی، پھر آپؐ جب وتر (پڑھنے) کا ارادہ فرماتے تو مجھے جگا دیتے اور میں بھی وتر پڑھتی۔
10 von 10 heute frei