صحیح مسلم 785: كتاب الصلاة

عروہ بن زبیر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عائشہ ؓ نے کہا کہ نماز کو کیا چیز توڑتی ہے؟ وہ کہتے ہیں کہ ہم نے کہا کہ عورت اور گدھا۔ اس پر آپ ؓ نے فرمایا کہ عورت تو کوئی بُرا جانور ہوئی! یقینًا میں نے اپنے تئیں دیکھا ہے کہ میں رسول اللہ ﷺ کے سامنے جنازے کے رکھنے کی طرح (لیٹی ہوئی) ہوتی اور آپ ؐ نماز پڑھ رہے ہوتے۔

وَحَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ حَفْصٍ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ قَالَ قَالَتْ عَائِشَةُ مَا يَقْطَعُ الصَّلاَةَ قَالَ فَقُلْنَا الْمَرْأَةُ وَالْحِمَارُ . فَقَالَتْ إِنَّ الْمَرْأَةَ لَدَابَّةُ سَوْءٍ لَقَدْ رَأَيْتُنِي بَيْنَ يَدَىْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم مُعْتَرِضَةً كَاعْتِرَاضِ الْجِنَازَةِ وَهُوَ يُصَلِّي .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 4: كتاب الصلاة

آج 10 میں سے 10 باقی