صحیح مسلم 787: كتاب الصلاة

حضرت عائشہؓ سے روایت ہے آپؓ نے فرمایا تم لوگوں نے ہمیں کتّوں اور گدھوں کے برابر کر دیا ہے۔ میں نے اپنے تئیں تخت پر لیٹے ہوئے دیکھا ہے کہ رسول اللہﷺ تشریف لاتے اور تخت کے وسط میں نماز پڑھتے مجھے اس بات سے کراہت ہوتی کہ میں آپؐ کے سامنے آؤں چنانچہ میں تخت کے پایوں کی طرف سے سرکتی ہوئی اپنے لحاف سے باہر آ جاتی۔

حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنِ الأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ عَدَلْتُمُونَا بِالْكِلاَبِ وَالْحُمُرِ لَقَدْ رَأَيْتُنِي مُضْطَجِعَةً عَلَى السَّرِيرِ فَيَجِيءُ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَيَتَوَسَّطُ السَّرِيرَ فَيُصَلِّي فَأَكْرَهُ أَنْ أَسْنَحَهُ فَأَنْسَلُّ مِنْ قِبَلِ رِجْلَىِ السَّرِيرِ حَتَّى أَنْسَلَّ مِنْ لِحَافِي .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 4: كتاب الصلاة

آج 10 میں سے 10 باقی