صحیح مسلم 79: كتاب الإيمان
حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا کوئی زانی زنا نہیں کرتا جبکہ وہ مؤمن ہو، کوئی چور چوری نہیں کرتا جبکہ وہ مؤمن ہو، کوئی شرابی شراب نہیں پیتا جبکہ وہ مؤمن ہو توبہ اس کے بعد بھی پیش کی جا سکتی ہے۔
حضرت ابو ہریرہؓ مرفوع روایت کرتے ہیں کہ آپؐ نے فرمایا کوئی زانی زنا نہیں کرتا۔ پھر شعبہ کی روایت کی طرح ذکر ہے۔
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ ذَكْوَانَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لاَ يَزْنِي الزَّانِي حِينَ يَزْنِي وَهُوَ مُؤْمِنٌ وَلاَ يَسْرِقُ حِينَ يَسْرِقُ وَهُوَ مُؤْمِنٌ وَلاَ يَشْرَبُ الْخَمْرَ حِينَ يَشْرَبُهَا وَهُوَ مُؤْمِنٌ وَالتَّوْبَةُ مَعْرُوضَةٌ بَعْدُ " .حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ ذَكْوَانَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَفَعَهُ قَالَ " لاَ يَزْنِي الزَّانِي " . ثُمَّ ذَكَرَ بِمِثْلِ حَدِيثِ شُعْبَةَ .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی