صحیح مسلم 827: كتاب الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعِ الصَّلاَةِ
ابو الزبیر نے طاؤس کو کہتے ہوئے سنا کہ ہم نے حضرت ابن عباسؓ سے قدموں پر پیٹھ رکھ کر بیٹھنے کے بارہ میں پوچھا تو انہوں نے کہا کہ یہ سنت ہے پھر ہم نے ان سے کہا یقینا ہم تو اسے آدمی کو تکلیف دینے والی بات سمجھتے ہیں۔ حضرت ابن عباسؓ نے کہا نہیں بلکہ یہ تو تمہارے نبیﷺ کی سنت ہے۔
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ ح قَالَ وَحَدَّثَنَا حَسَنٌ الْحُلْوَانِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ - وَتَقَارَبَا فِي اللَّفْظِ - قَالاَ جَمِيعًا أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ طَاوُسًا يَقُولُ قُلْنَا لاِبْنِ عَبَّاسٍ فِي الإِقْعَاءِ عَلَى الْقَدَمَيْنِ فَقَالَ هِيَ السُّنَّةُ . فَقُلْنَا لَهُ إِنَّا لَنَرَاهُ جَفَاءً بِالرَّجُلِ . فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ بَلْ هِيَ سُنَّةُ نَبِيِّكَ صلى الله عليه وسلم .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی