صحیح مسلم 830: كتاب الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعِ الصَّلاَةِ
حضرت زید بن ارقمؓ سے روایت ہے وہ بیان کرتے ہیں کہ ہم نماز میں بات کر لیا کرتے تھے۔ آدمی اپنے پہلو میں ساتھی سے نماز میں بات کر لیتا تھا یہاں تک کہ یہ آیت نازل ہوئی وَقُوْمُوْا لِلّٰہِ قَانِتِیْنَ (البقرۃ: 239) کہ اللہ کے لئے خاموشی سے فرمانبردار ہو کر کھڑے ہو جاؤ۔ ہمیں خاموشی کا حکم دیا گیا اور بات کرنے سے روک دیا گیا۔
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ عَنِ الْحَارِثِ بْنِ شُبَيْلٍ عَنْ أَبِي عَمْرٍو الشَّيْبَانِيِّ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ قَالَ كُنَّا نَتَكَلَّمُ فِي الصَّلاَةِ يُكَلِّمُ الرَّجُلُ صَاحِبَهُ وَهُوَ إِلَى جَنْبِهِ فِي الصَّلاَةِ حَتَّى نَزَلَتْ { وَقُومُوا لِلَّهِ قَانِتِينَ} فَأُمِرْنَا بِالسُّكُوتِ وَنُهِينَا عَنِ الْكَلاَمِ . حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ وَوَكِيعٌ ح قَالَ وَحَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ كُلُّهُمْ عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ بِهَذَا الإِسْنَادِ نَحْوَهُ .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی