صحیح مسلم 837: كتاب الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعِ الصَّلاَةِ
حضرت ابو قتادہؓ انصاری سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے نبیﷺ کو دیکھا کہ آپؐ لوگوں کی امامت کر رہے ہیں اور حضرت امامہؓ بنت ابوالعاصؓ جو نبیﷺ کی صاحبزادی حضرت زینبؓ کی بیٹی تھی آپؐ کے کندھوں پر تھی۔ جب آپؐ رکوع کرتے تو اسے بٹھا دیتے اور جب سجدہ سے سر اٹھاتے دوبارہ اسے اٹھا لیتے۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ وَابْنِ عَجْلاَنَ سَمِعَا عَامِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ يُحَدِّثُ عَنْ عَمْرِو بْنِ سُلَيْمٍ الزُّرَقِيِّ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ الأَنْصَارِيِّ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَؤُمُّ النَّاسَ وَأُمَامَةُ بِنْتُ أَبِي الْعَاصِ وَهْىَ ابْنَةُ زَيْنَبَ بِنْتِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم عَلَى عَاتِقِهِ فَإِذَا رَكَعَ وَضَعَهَا وَإِذَا رَفَعَ مِنَ السُّجُودِ أَعَادَهَا .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی