صحیح مسلم 849: كتاب الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعِ الصَّلاَةِ
حضرت انس بن مالکؓ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ مسجد میں تھوکنا ایک بڑی غلطی ہے اور اس کا کفارہ اسے دبا دینا ہے۔
وَحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ يَحْيَى أَخْبَرَنَا وَقَالَ قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " الْبُزَاقُ فِي الْمَسْجِدِ خَطِيئَةٌ وَكَفَّارَتُهَا دَفْنُهَا " .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی