صحیح مسلم 850: كتاب الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعِ الصَّلاَةِ
شعبہ کہتے ہیں کہ مَیں نے قتادہ سے مسجد میں تھوکنے کے بارہ میں پوچھا تو انہوں نے بتایا کہ مَیں نے حضرت انس بن مالکؓ کو کہتے ہوئے سنا کہ انہوں نے رسول اللہﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ مسجد میں تھوکنا بڑی غلطی ہے اور اس کا کفارہ اسے دفن کرنا ہے۔
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَبِيبٍ الْحَارِثِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدٌ - يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ - حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ سَأَلْتُ قَتَادَةَ عَنِ التَّفْلِ فِي الْمَسْجِدِ فَقَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " التَّفْلُ فِي الْمَسْجِدِ خَطِيئَةٌ وَكَفَّارَتُهَا دَفْنُهَا " .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی