صحیح مسلم 853: كتاب الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعِ الصَّلاَةِ
یزید بن عبداللہ بن شِخِّیْر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی ﷺ کے ساتھ نماز پڑھی۔ وہ کہتے ہیں کہ آپؐ نے تھوکا اور پھر اسے اپنے بائیں جوتے کے نیچے مَسَل دیا۔
وَحَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ عَنِ الْجُرَيْرِيِّ عَنْ أَبِي الْعَلاَءِ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشِّخِّيرِ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ صَلَّى مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ فَتَنَخَّعَ فَدَلَكَهَا بِنَعْلِهِ الْيُسْرَى .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی