صحیح مسلم 856: كتاب الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعِ الصَّلاَةِ
حضرت عائشہؓ سے روایت ہے وہ بیان فرماتی ہیں کہ رسول اللہﷺ نماز پڑھنے کے لئے منقش چادر میں کھڑے ہوئے تو آپؐ کی نظر اس کے نقوش پر پڑی۔ جب آپؐ نے اپنی نماز پوری کر لی تو آپؐ نے فرمایا کہ یہ چادر ابو جہم بن حذیفہ کے پاس لے جاؤ اور مجھے اس کی انبجانی چادر لادو کیونکہ اِس نے ابھی میری نماز سے توجہ بانٹ دی ہے۔
حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَامَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يُصَلِّي فِي خَمِيصَةٍ ذَاتِ أَعْلاَمٍ فَنَظَرَ إِلَى عَلَمِهَا فَلَمَّا قَضَى صَلاَتَهُ قَالَ " اذْهَبُوا بِهَذِهِ الْخَمِيصَةِ إِلَى أَبِي جَهْمِ بْنِ حُذَيْفَةَ وَائْتُونِي بِأَنْبِجَانِيِّهِ فَإِنَّهَا أَلْهَتْنِي آنِفًا فِي صَلاَتِي " .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی