صحیح مسلم 857: كتاب الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعِ الصَّلاَةِ
حضرت عائشہؓ سے روایت ہے کہ نبیؐ کی ایک چادر تھی جس میں نقش تھے۔ اس کی وجہ سے نماز میں توجہ بٹتی تھی۔ چنانچہ آپؐ نے وہ چادر ابو جہم کو دے دی اور اس کی انبجانی (چادر) اس سے لے لی۔
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَتْ لَهُ خَمِيصَةٌ لَهَا عَلَمٌ فَكَانَ يَتَشَاغَلُ بِهَا فِي الصَّلاَةِ فَأَعْطَاهَا أَبَا جَهْمٍ وَأَخَذَ كِسَاءً لَهُ أَنْبِجَانِيًّا .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی