صحیح مسلم 960: كتاب الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعِ الصَّلاَةِ
عبداللہ بن یحیٰ بن ابو کثیر کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد کو کہتے ہوئے سنا کہ جسمانی آرام کے ساتھ علم پر دسترس حاصل نہیں ہوتی۔
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى التَّمِيمِيُّ قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ لاَ يُسْتَطَاعُ الْعِلْمُ بِرَاحَةِ الْجِسْمِ .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی