صحیح مسلم 977: كتاب الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعِ الصَّلاَةِ

حضرت انس بن مالکؓ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جب ہم عصر پڑھتے تو کوئی جانے والا قباء جاتا اور وہ ان کے پاس پہنچتا اور سورج (ابھی) بلند ہوتا۔

وَحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ قَرَأْتُ عَلَى مَالِكٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ كُنَّا نُصَلِّي الْعَصْرَ ثُمَّ يَذْهَبُ الذَّاهِبُ إِلَى قُبَاءٍ فَيَأْتِيهِمْ وَالشَّمْسُ مُرْتَفِعَةٌ .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 5: كتاب الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعِ الصَّلاَةِ

آج 10 میں سے 10 باقی