مؤطا امام مالک 1478: آزادی اور ولاء

عبداللہ بن عمر نے ولد الزنا کو اور اس کی ماں کو آزاد کیا ۔

وَحَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ أَعْتَقَ وَلَدَ زِنًا وَأُمَّهُ ‏.‏

Urdu translation, translator not named, from an open hadith text collection

کتاب 38: آزادی اور ولاء

آج 10 میں سے 10 باقی