مؤطا امام مالک 1685: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا حلیہ مبارک
ابو جعفر قاری نے دیکھا کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کھڑے کر پانی پیتے تھے ۔
وَحَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ الْقَارِيِّ، أَنَّهُ قَالَ رَأَيْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ يَشْرَبُ قَائِمًا .
Urdu translation, translator not named, from an open hadith text collection
آج 10 میں سے 10 باقی