مؤطا امام مالک 1706: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا حلیہ مبارک

حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا بچو تم گوشت سے کیونکہ گوشت کی طلب ہو جاتی ہے جیسے شراب پینے سے اس کی طلب ہو جاتی ہے۔

وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، قَالَ إِيَّاكُمْ وَاللَّحْمَ فَإِنَّ لَهُ ضَرَاوَةً كَضَرَاوَةِ الْخَمْرِ ‏.‏

Urdu translation, translator not named, from an open hadith text collection

کتاب 49: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا حلیہ مبارک

آج 10 میں سے 10 باقی