ریاض الصالحین 1103: كتاب الفضائل

حضرت عبد اللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر دو اذانوں کے درمیان نماز ہے، ہر دو اذانوں کے درمیان نماز ہے، ہر دو اذانوں کے درمیان نماز ہے۔ اور تیسری مرتبہ فرمایا: اس کے لیے جو چاہے۔ (متفق علیہ)

وعن عبد الله بن مغفل، رضي الله عنه، قال‏:‏ قال رسول الله صلى الله عليه وسلم‏:‏ ‏"‏بين كل أذانين صلاة، بين كل أذانين صلاة، بين كل أذانين صلاة‏"‏ وقال في الثالثة‏:‏ ‏"‏لمن شاء‏"‏ ‏(‏‏(‏متفق عليه‏)‏‏)‏‏.‏

AI-translated (from Arabic)

On the Excellence of Voluntary Prayers

آج 10 میں سے 10 باقی