ریاض الصالحین 1105: كتاب الفضائل
اور انہی (حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا) سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نوافل میں سے کسی کی اتنی پابندی نہیں فرماتے تھے جتنی فجر کی دو رکعتوں کی۔ (متفق علیہ)
وعنها قالت: لم يكن النبي، صلى الله عليه وسلم على شيء من النوافل أشد تعاهدًا منه على ركعتي الفجر". ((متفق عليه)).
AI-translated (from Arabic)
آج 10 میں سے 10 باقی