ریاض الصالحین 1146: كتاب الفضائل

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم چاشت کی نماز چار رکعت پڑھا کرتے تھے اور جتنا اللہ چاہتا اس سے زیادہ بھی پڑھتے۔ (مسلم)

وعن عائشة رضي الله عنها قالت‏:‏ كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يصلي الضحى أربعًا ويزيد ما شاء الله ‏.‏ ‏(‏‏(‏رواه مسلم‏)‏‏)‏‏.‏

AI-translated (from Arabic)

On the Excellence of the Forenoon Voluntary Prayer

آج 10 میں سے 10 باقی