ریاض الصالحین 1203: كتاب الفضائل

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے آپ کی مسواک اور وضو کا پانی تیار رکھتے تھے۔ پھر اللہ تعالیٰ رات کو جب چاہتا آپ کو بیدار کر دیتا تو آپ مسواک کرتے، وضو کرتے اور نماز پڑھتے۔ (مسلم)

وعن عائشة رضي الله عنها، قالت‏:‏ كنا نعد لرسول الله، سواكه وطهوره، فيبعثه الله ما شاء أن يبعثه من الليل، فيتسوك ويتوضأ ويصلي‏.‏ ‏(‏‏(‏رواه مسلم‏)‏‏)‏‏.‏

AI-translated (from Arabic)

On the Excellence of Brushing of Teeth etc.

آج 10 میں سے 10 باقی