ریاض الصالحین 1249: كتاب الفضائل

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر فجر اس حالت میں ہو جاتی کہ آپ اپنی اہلیہ کی وجہ سے جنبی ہوتے، پھر آپ غسل کرتے اور روزہ رکھتے۔ (متفق علیہ)

وعن عائشة رضي الله عنها قالت‏:‏ كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يدركه الفجر وهو جنب من أهله ثم يغتسل ويصوم ‏(‏‏(‏متفق عليه‏)‏‏)‏

AI-translated (from Arabic)

On Miscellaneous Matters concerning the Fast

آج 10 میں سے 10 باقی