ریاض الصالحین 1255: كتاب الفضائل

حضرت ابوقتادہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرفہ کے دن کے روزے کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا: یہ گزشتہ سال اور آئندہ سال کا کفارہ بن جاتا ہے۔ (مسلم)

وعن أبي قتادة رضي الله عنه قال‏:‏ سئل رسول الله صلى الله عليه وسلم‏:‏ عن صوم يوم عرفة‏؟‏ قال‏:‏ ‏ ‏يكفر السنة الماضية والباقية‏ ‏ ‏(‏‏(‏رواه مسلم‏)‏‏)‏‏.‏

AI-translated (from Arabic)

On the Excellence of Fasting on the Day of Arafat and the Tenth Day of

آج 10 میں سے 10 باقی