ریاض الصالحین 1257: كتاب الفضائل
حضرت ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عاشوراء کے دن کے روزے کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا: یہ گزشتہ سال (کے گناہوں) کا کفارہ بن جاتا ہے۔ (مسلم)
وعن أبي قتادة رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم سئل عن صيام يوم عاشوراء فقال: يكفر السنة الماضية ((رواه مسلم)).
AI-translated (from Arabic)
On the Excellence of Fasting on the Day of Arafat and the Tenth Day of
آج 10 میں سے 10 باقی