ریاض الصالحین 1258: كتاب الفضائل
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر میں اگلے سال تک زندہ رہا تو نویں (محرم) کا روزہ ضرور رکھوں گا۔ (مسلم)
وعن ابن عباس رضي الله عنهما قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: لئن بقيت إلى قابل لأصومن التاسع ((رواه مسلم)).
AI-translated (from Arabic)
On the Excellence of Fasting on the Day of Arafat and the Tenth Day of
آج 10 میں سے 10 باقی