ریاض الصالحین 1269: كتاب الفضائل

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایام بیض کے روزے نہ حضر میں چھوڑتے تھے نہ سفر میں۔ (نسائی نے حسن سند کے ساتھ روایت کیا)

وعن ابن عباس، رضي الله عنهما، قال‏:‏ كان رسول الله صلى الله عليه وسلم ‏ ‏لا يفطر أيام البيض في حضر ولا سفر‏ ‏ ‏(‏‏(‏رواه النسائي بإسناد حسن‏)‏‏)‏‏.‏

AI-translated (from Arabic)

On the Desirability of Fasting on Three Days in every Month

آج 10 میں سے 10 باقی