ریاض الصالحین 1280: كتاب الحج
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ہی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایک عمرہ دوسرے عمرہ تک ان دونوں کے درمیان (ہونے والے گناہوں) کا کفارہ ہے، اور حج مبرور کی جزا جنت کے سوا کچھ نہیں۔ (متفق علیہ)
وعنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: العمرة إلى العمرة كفارة لما بينهما، والحج المبرور ليس له جزاء إلا الجنة ((متفق عليه))
AI-translated (from Arabic)
آج 10 میں سے 10 باقی