ریاض الصالحین 1343: كتاب الجهاد

حضرت ابویحییٰ خُریم بن فاتک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے اللہ کی راہ میں کچھ خرچ کیا اس کے لئے سات سو گنا (ثواب) لکھا جاتا ہے۔“ (اسے ترمذی نے روایت کیا اور کہا: یہ حدیث حسن ہے)

وعن أبي يحيي خريم بن فاتك رضي الله عنه قال‏:‏ قال رسول الله صلى الله عليه وسلم ‏:‏ ‏ ‏من أنفق نفقة في سبيل الله كتب له سبعمائة ضعف‏ ‏ ‏(‏‏(‏رواه الترمذي وقال‏:‏ حديث حسن‏)‏‏)‏‏.‏

AI-translated (from Arabic)

On Striving in the Cause of Allah

آج 10 میں سے 10 باقی