ریاض الصالحین 1396: كتاب العلم
انہی (حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے وہ علم، جس کے ذریعہ اللہ عزوجل کی رضا چاہی جاتی ہے، صرف اس لئے سیکھا کہ اس کے ذریعہ دنیا کی کوئی غرض حاصل کرے، وہ قیامت کے دن جنت کی خوشبو بھی نہیں پائے گا۔ (اسے ابو داؤد نے صحیح سند کے ساتھ روایت کیا ہے)
وعنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : من تعلم علمًا مما يبتغى به وجه الله عز وجل لا يتعلمه إلا ليصيب به غرضًا من الدنيا لم يجد عرف الجنة يوم القيامة ((يعني ريحها))، ((رواه أبو داود بإسناد صحيح. )).
AI-translated (from Arabic)
آج 10 میں سے 10 باقی