ریاض الصالحین 1434: كتاب الأذكار
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے سجدے میں کہا کرتے تھے: اے اللہ! میرے سارے گناہ بخش دے، چھوٹے بھی اور بڑے بھی، پہلے بھی اور پچھلے بھی، ظاہر بھی اور پوشیدہ بھی۔ (مسلم)
وعنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان يقول في سجوده: “اللهم اغفر لي ذنبي كله دقه وجله، وأوله وآخره، وعلانيته وسره" ((رواه مسلم)).
AI-translated (from Arabic)
آج 10 میں سے 10 باقی