ریاض الصالحین 1477: كتاب الدعوات
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ہی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا کیا کرتے تھے: اے اللہ! میرے دین کو درست فرما دے جو میرے معاملے کی حفاظت کا ذریعہ ہے، اور میری دنیا کو درست فرما دے جس میں میری معاش ہے، اور میری آخرت کو درست فرما دے جس کی طرف مجھے لوٹ کر جانا ہے، اور زندگی کو میرے لئے ہر بھلائی میں زیادتی کا ذریعہ بنا دے اور موت کو میرے لئے ہر برائی سے راحت کا ذریعہ بنا دے۔ (مسلم)
وعنه قال: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم، يقول: اللهم أصلح لي ديني الذي هو عصمة أمري، وأصلح لي دنياي التي فيها معاشي، وأصلح لي آخرتي التي فيها معادي، واجعل الحياة زيادة لي في كل خير، واجعل الموت راحة لي من كل شر ((رواه مسلم)).
AI-translated (from Arabic)
آج 10 میں سے 10 باقی