ریاض الصالحین 1630: كتاب الأمور المنهي عنها
حضرت جریر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اچانک پڑ جانے والی نظر کے بارہ میں پوچھا تو آپؐ نے فرمایا: اپنی نظر پھیر لو۔ (مسلم)
وعن جرير رضي الله عنه قال: سألت رسول الله صلى الله عليه وسلم عن نظر الفجأة فقال: اصرف بصرك ((رواه مسلم)).
AI-translated (from Arabic)
آج 10 میں سے 10 باقی