ریاض الصالحین 1694: كتاب الأمور المنهي عنها
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: جس نے شکاری کتے یا مویشیوں کے کتے کے سوا کوئی کتا رکھا تو اس کے اجر میں سے ہر روز دو قیراط کم ہوتے رہتے ہیں۔ (متفق علیہ) اور ایک روایت میں ہے: ایک قیراط۔
عن ابن عمر رضي الله عنهما قال سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: من اقتنى كلبًا إلا كلب صيد أو ماشية فإنه ينقص فإنه ينقص من أجره كل يوم قيراطان ((متفق عليه)).
وفي رواية: قيراط.
وفي رواية: قيراط.
AI-translated (from Arabic)
آج 10 میں سے 10 باقی