ریاض الصالحین 1738: كتاب الأمور المنهي عنها
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی آدمی اپنے بھائی کو کہے: اے کافر! تو ان دونوں میں سے ایک اس (کلمہ) کے ساتھ لوٹے گا، اگر وہ ایسا ہی ہے جیسا اس نے کہا (تو ٹھیک) ورنہ یہ کلمہ اسی (کہنے والے) پر لوٹ آئے گا۔ (متفق علیہ)
عن ابن عمر رضي الله عنهما قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : إذا قال رجل لأخيه: يا كافر، فقد باء بها أحدهما، فإن كان كما قال وإلا رجعت عليه ((متفق عليه)).
AI-translated (from Arabic)
آج 10 میں سے 10 باقی