ریاض الصالحین 1743: كتاب الأمور المنهي عنها

حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ لوگوں میں سے اس (بناوٹی) فصیح شخص کو ناپسند کرتا ہے جو اپنی زبان کو اس طرح گھماتا ہے جیسے گائے (گھاس کھاتے ہوئے اپنی زبان) گھماتی ہے۔“ (ابوداؤد اور ترمذی نے اسے روایت کیا اور ترمذی نے کہا: یہ حدیث حسن ہے)۔

وعن عبد الله بن عمرو بن العاص رضي الله عنهما أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال‏:‏ ‏ ‏إن الله يبغض البليغ من الرجال الذي يتخلل بلسانه كما تتخلل البقرة‏ ‏‏.‏‏(‏‏(‏رواه أبو داود والترمذي وقال حديث حسن‏)‏‏)‏‏.‏

AI-translated (from Arabic)

On the Undesirability of Employing Exaggerated Terms

آج 10 میں سے 10 باقی