ریاض الصالحین 1759: كتاب الأمور المنهي عنها
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: کھانے کی موجودگی میں کوئی نماز نہیں، اور نہ اس حالت میں جبکہ اسے پیشاب یا پاخانے کی حاجت تنگ کر رہی ہو۔ (مسلم)
عن عائشة رَضِيَ اللهُ عنها، قالت: سَمِعْتُ رسولَ الله - صلى الله عليه وسلم - يقولُ: لا صَلاَةَ بِحَضْرَةِ طَعَامٍ، وَلاَ وَهُوَ يُدَافِعُهُ الأَخْبَثَانِ . ((رواه مسلم))
AI-translated (from Arabic)
On the Undesirability of Joining Prayer when Foed has been Served
آج 10 میں سے 10 باقی