ریاض الصالحین 1761: كتاب الأمور المنهي عنها

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نماز میں اِدھر اُدھر دیکھنے کے بارے میں پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ ایک جھپٹ ہے جو شیطان بندے کی نماز میں سے جھپٹ لیتا ہے۔ (بخاری)

عن عائشة رضي الله عنها قالت‏:‏ سألت رسول الله صلى الله عليه وسلم عن الالتفات في الصلاة فقال‏:‏ ‏ ‏هو اختلاس يختلسه الشيطان من صلاة العبد‏ ‏ ‏(‏‏(‏رواه البخاري‏)‏‏)‏‏.‏

AI-translated (from Arabic)

On the Undesirability of Eyes Straying during Prayer

آج 10 میں سے 10 باقی