ریاض الصالحین 1775: كتاب الأمور المنهي عنها
حضرت جابر رضی اللہ عنہ ہی سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب غلام (اپنے آقا کے پاس سے) بھاگ جائے تو اس کی کوئی نماز قبول نہیں کی جاتی۔ (مسلم) اور ایک روایت میں ہے: تو اس نے کفر کیا۔
وعنه عن النبي صلى الله عليه وسلم : "إذا أبق العبد، لم تقبل له صلاة " ((رواه مسلم)) . وفي رواية: "فقد كفر " .
AI-translated (from Arabic)
آج 10 میں سے 10 باقی