ریاض الصالحین 1800: كتاب الأمور المنهي عنها

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا کہ قرآن ساتھ لے کر دشمن کی سرزمین کی طرف سفر کیا جائے۔ (متفق علیہ)

عن ابن عمر رضي الله عنهما قال‏:‏ ‏ ‏نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم أن يسافر بالقرآن إلى أرض العدو‏ ‏ ‏(‏‏(‏متفق عليه‏)‏‏)‏‏.‏

AI-translated (from Arabic)

On Prohibition of Carrying the Holy Qur’an into Enemy Territory

آج 10 میں سے 10 باقی