ریاض الصالحین 1875: كتاب الاستغفار

حضرت اغر مزنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرے دل پر بھی (کبھی) پردہ سا آ جاتا ہے، اور میں دن میں سو مرتبہ اللہ سے استغفار کرتا ہوں۔ (مسلم)

وعن الأغر المزني رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال‏:‏ ‏ ‏إنه ليغان على قلبي، وإني لأستغفر الله في اليوم مائة مرة‏ ‏ ‏(‏‏(‏رواه مسلم‏)‏‏)‏‏.‏

AI-translated (from Arabic)

On Seeking Forgiveness

آج 10 میں سے 10 باقی