ریاض الصالحین 1877: كتاب الاستغفار

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! اگر تم گناہ نہ کرتے تو اللہ تعالیٰ تمہیں لے جاتا اور ایسی قوم لے آتا جو گناہ کرتی، پھر اللہ تعالیٰ سے بخشش طلب کرتی تو وہ انہیں بخش دیتا۔ (مسلم)

وعنه رضي الله عنه قال‏:‏ قال رسول الله صلى الله عليه وسلم ‏:‏ ‏ ‏والذي نفسي بيده لو لم تذنبوا، لذهب الله تعالى بكم، ولجاء بقوم يذنبون فيستغفرون الله تعالى فيغفر لهم‏ ‏ ‏(‏‏(‏رواه مسلم‏)‏‏)‏‏.‏

AI-translated (from Arabic)

On Seeking Forgiveness

آج 10 میں سے 10 باقی