ریاض الصالحین 1878: كتاب الاستغفار

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ ہم ایک ہی مجلس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا سو مرتبہ یہ کہنا گنتے تھے: ”اے میرے رب! مجھے بخش دے اور مجھ پر رحمت کے ساتھ رجوع فرما، یقیناً تو ہی بہت توبہ قبول کرنے والا، بار بار رحم کرنے والا ہے۔“ (اسے ابوداؤد اور ترمذی نے روایت کیا ہے، اور ترمذی نے کہا ہے کہ یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے)

وعن بن عمر رضي الله عنه قال‏:‏ كنا نعد لرسول الله صلى الله عليه وسلم في المجلس الواحد مائة مرة‏:‏ ‏ ‏رب اغفر لي، وتب على إنك أنت التواب الرحيم‏ ‏ ‏(‏‏(‏رواه أبوداود والترمذي‏)‏‏)‏‏.‏ وقال : (( حديث حسن صحيح غريب )) .

AI-translated (from Arabic)

On Seeking Forgiveness

آج 10 میں سے 10 باقی