ریاض الصالحین 1901: كتاب الاستغفار

حضرت جریر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھے کہ آپ نے چودھویں رات کے چاند کی طرف دیکھا اور فرمایا: تم عنقریب اپنے ربّ کو کھلے طور پر اسی طرح دیکھو گے جیسے اس چاند کو دیکھ رہے ہو، اس کے دیکھنے میں تمہیں کوئی دقت نہیں ہو گی۔ (متفق علیہ)

وعن جرير بن عبد الله رضي الله عنه قال‏:‏ كنا عند رسول الله صلى الله عليه وسلم فنظر إلى القمر ليلة البدر، وقال‏:‏ ‏ ‏إنكم سترون ربكم عياناً كما ترون هذا القمر، لا تضامون في رؤيته‏ ‏ ‏(‏‏(‏متفق عليه‏)‏‏)‏‏.‏ ‏.‏

AI-translated (from Arabic)

On the Bounties of Paradise

آج 10 میں سے 10 باقی