ریاض الصالحین 216: كتاب المقدمات

حضرت ابو امامہ ایاس بن ثعلبہ حارثی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے اپنی قسم کے ذریعہ کسی مسلمان کا حق مار لیا تو اللہ نے اس کے لئے آگ واجب کر دی اور اس پر جنت حرام کر دی۔ ایک شخص نے عرض کیا: یا رسول اللہ! خواہ وہ معمولی سی چیز ہی ہو؟ آپ نے فرمایا: خواہ وہ پیلو کی ایک ٹہنی ہی کیوں نہ ہو۔ (مسلم)

وعن أبي أمامة إياس بن ثعلبة الحارثي رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال‏:‏ ‏"‏ من اقتطع حق امرئ مسلم بيمينه فقد أوجب الله له النار، وحرم عليه الجنة” فقال رجل‏:‏ وإن كان شيئًا يسيرًا يا رسول الله ‏؟‏ فقال‏:‏ “وإن قضيبًا من أراك” ‏(‏‏(‏رواه مسلم‏)‏‏)‏‏.‏

AI-translated (from Arabic)

On Forbidding Wrong and Repelling it

آج 10 میں سے 10 باقی