ریاض الصالحین 285: كتاب المقدمات

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے ہر ایک نگران ہے اور ہر ایک سے اس کی رعیت کے بارہ میں پوچھا جائے گا۔ امیر نگران ہے، اور مرد اپنے گھر والوں پر نگران ہے، اور عورت اپنے خاوند کے گھر اور اس کی اولاد پر نگران ہے۔ پس تم میں سے ہر ایک نگران ہے اور ہر ایک سے اس کی رعیت کے بارہ میں پوچھا جائے گا۔ (متفق علیہ)

وعن ابن عمر رضي الله عنهما عن النبي صلى الله عليه وسلم قال‏:‏ ‏ ‏ كلكم راعٍ، وكلكم مسئول عن رعيته، والأمير راعٍ، والرجل راعٍ على أهل بيته؛ والمرأة راعية على بيت زوجها وولده، فكلكم راعٍ، وكلكم مسؤول عن رعيته‏ ‏ ‏(‏‏(‏متفق عليه‏)‏‏)‏‏.‏

AI-translated (from Arabic)

On a Husband’s Right concerning his Wife

مربوط حوالہ جات

خطباتِ جمعہ

  • Friday Sermon, 10 August 2001: Malikiyyat and Revelations of Promised Massiah: اردو
آج 10 میں سے 10 باقی