ریاض الصالحین 669: كتاب المقدمات
حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سنو اور اطاعت کرو، خواہ تم پر کوئی حبشی غلام عامل مقرر کر دیا جائے جس کا سر گویا منقیٰ کی طرح ہو۔“ (بخاری)
وعن أنس رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم “اسمعوا وأطيعوا، وإن استعمل عليكم عبد حبشي، كأن رأسه زبيبة” ((رواه البخارى)).
AI-translated (from Arabic)
آج 10 میں سے 10 باقی