ریاض الصالحین 675: كتاب المقدمات
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص اپنے امیر کی کوئی بات ناپسند کرے تو وہ صبر کرے، کیونکہ جو شخص سلطان (کی اطاعت) سے ایک بالشت بھی نکلا وہ جاہلیت کی موت مرا۔“ (متفق علیہ)
وعن ابن عباس رضي الله عنهما أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: “من كره من أميره شيئاً فليصبر، فإنه من خرج من السلطان شبراً مات ميتة جاهلية” ((متفق عليه)) .
AI-translated (from Arabic)
آج 10 میں سے 10 باقی