ریاض الصالحین 685: كتاب الأدب

حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: حیا بھلائی ہی لاتی ہے۔ (متفق علیہ) اور مسلم کی ایک روایت میں ہے: حیا ساری کی ساری بھلائی ہے، یا آپ نے فرمایا: حیا سب کی سب بھلائی ہے۔

وعن عمران بن حصين، رضي الله عنهما، قال‏:‏ قال رسول الله صلى الله عليه وسلم‏:‏ “ الحياء لا يأتى إلا بخير” ‏(‏‏(‏متفق عليه‏)‏‏)‏ ‏.‏
وفي رواية لمسلم” ‏ ‏الحياءه خير كله”أوقال‏:‏ “الحياء كله خير‏ ‏‏.‏

AI-translated (from Arabic)

On Modesty

آج 10 میں سے 10 باقی