ریاض الصالحین 701: كتاب الأدب
حضرت جریر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حجۃ الوداع کے موقع پر مجھ سے فرمایا: ”لوگوں کو خاموش کراؤ۔“ پھر فرمایا: ”میرے بعد کافر نہ ہو جانا کہ تم میں سے بعض، بعض کی گردنیں مارنے لگیں۔“ (متفق علیہ)
عن جرير بن عبد الله رضي الله عنه قال: قال لي رسول الله صلى الله عليه وسلم في حجة الوداع: "استنصت الناس" ثم قال: لا ترجعوا بعدي كفاراً يضرب بعضكم رقاب بعض" ((متفق عليه)) .
AI-translated (from Arabic)
آج 10 میں سے 10 باقی