ریاض الصالحین 750: كتاب أدب الطعام

حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اکڑوں بیٹھے ہوئے کھجور کھاتے دیکھا۔ (مسلم)

وعن أنس رضى الله عنه قال‏:‏ رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم جالساً مقعياً يأكل تمراً.‏ ‏‏((رواه مسلم))‏

AI-translated (from Arabic)

On Dislike of Eating while Leaning against a Pillow

آج 10 میں سے 10 باقی